EN हिंदी
پہچان | شیح شیری
pahchan

نظم

پہچان

خلیل تنویر

;

مدتوں بعد اسے دیکھ کے حیران ہوئے
شکل بھی یاد نہ تھی

نام تک بھول گئے
اس کی آواز سے لیکن

اسے پہچان گئے