EN हिंदी
نظم | شیح شیری
nazm

نظم

نظم

ذیشان ساحل

;

سوچتے سوچتے
دن گزر جائے گا

دیکھتے دیکھتے
رات ہو جائے گی

شاعری اپنے کمرے میں
سو جائے گی

زندگی اپنے رستے پہ
کھو جائے گی