رات اک ستارے نے
تم کو دیر تک دیکھا
اور سمجھ نہیں پایا
جھیل جیسی آنکھوں میں
بے وجہ چمک کیوں ہے
ان سیاہ زلفوں میں
اس قدر مہک کیوں ہے
تم کو دیکھنے کے بعد
دل میں اک کسک کیوں ہے
نظم
نظم
ذیشان ساحل
نظم
ذیشان ساحل
رات اک ستارے نے
تم کو دیر تک دیکھا
اور سمجھ نہیں پایا
جھیل جیسی آنکھوں میں
بے وجہ چمک کیوں ہے
ان سیاہ زلفوں میں
اس قدر مہک کیوں ہے
تم کو دیکھنے کے بعد
دل میں اک کسک کیوں ہے