EN हिंदी
نظم | شیح شیری
nazm

نظم

نظم

شیریں احمد

;

ہر رات ایک صبح کا
صبح کو دوپہر کا

دوپہر کو شام کا
اور شام کو پھر رات کا

انتظار ہوتا ہے
تمہارے ایک میٹھے بول کی چاہت میں

میں ہر روز
چار بار مرتی ہوں

پھر سے جینے کے لئے