EN हिंदी
نظم | شیح شیری
nazm

نظم

نظم

امیتابھ بچن

;

اسپتال سے باہر
باہر

کالی کالی چٹانیں
ساحل سے سر پٹکتی موجیں

اوپر کالے کالے بادل
اسپتال کے اندر

ستھری ستھری
پاک صاف بستر کی چادر

تکیہ بے حد نرم
ہمدردوں کے میٹھے بول

اور پھر.... سناٹا
کروٹ کروٹ درد کے نشتر!