EN हिंदी
نفرت اور محبت | شیح شیری
nafrat aur mohabbat

نظم

نفرت اور محبت

شیریں احمد

;

تم سے نفرت کرنا چاہتی ہوں
مگر محبت کے سائے پر

نفرت کی ایک بھی کرن
حاوی نہیں ہو پاتی

اور نہ چاہتے ہوئے بھی
ان پر

نفرت کی نگاہ ہے
جو کبھی بہت قریب تھے

بعض اوقات
محبت اور نفرت

ہماری مٹھیوں میں پانی کی مانند ہوتی ہے