EN हिंदी
مروت | شیح شیری
murawwat

نظم

مروت

خدیجہ خان

;

شب طویل تھی
پر کٹ گئی

نامراد وقت
تھوڑی سی مروت کر گیا

جینے کے لئے
چند حسین لمحے

تاریکیوں میں
منور کر گیا