EN हिंदी
مفاہمت | شیح شیری
mufahamat

نظم

مفاہمت

شاہین مفتی

;

ہم کہ عریاں بہت ہیں
تماشا نہ بن

اپنی ضد چھوڑ دے
میں تجھے اوڑھ لوں

تو مجھے اوڑھ لے