EN हिंदी
مورننگ کی ایک تصویر | شیح شیری
morning ki ek taswir

نظم

مورننگ کی ایک تصویر

قمر جمیل

;

میں حسن مطلق کی کرسی پر
بیٹھ کر

ایک گداگر سے
شہر کا فسانہ سن رہا ہوں