EN हिंदी
محبت جیت سکتی تھی | شیح شیری
mohabbat jit sakti thi

نظم

محبت جیت سکتی تھی

نعیم ضرار احمد

;

کسی کے فرض کرنے سے
اگر فطرت بدل سکتی

تو پھر شاید
محبت جیت سکتی تھی