EN हिंदी
محبت | شیح شیری
mohabbat

نظم

محبت

افروز عالم

;

احساس
اپنا پن

ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش
رازدار پر یقیں

ایک خاموش محبت
جو سینے میں پل کر

جوان ہوتی ہے
زندگی کے

آداب سکھاتی ہے
جینے کا

حوصلہ دیتی ہے