EN हिंदी
مصرعے | شیح شیری
misre

نظم

مصرعے

سراج فیصل خان

;

میرے خیالوں
کا ایک تنکا

تمہاری
آنکھوں میں

گر گیا ہے
برا نا مانو

اگر
جو تم

تو
قریب آؤں

تمہاری آنکھوں سے
مجھ کو مصرعے نکالنا ہے