میری اک نظم جو جنمی ہے ابھی
ذہن کی کوکھ سے روتے روتے
جس کو کاغذ پہ سلایا ہے بڑی مشکل سے
ہاں
وحی نظم مری
پیاری سی بھولی بھالی
آؤ
آ کر اسے اچھا سا کوئی نام تو دو
تاکہ دنیا میں اسے بھی کوئی پہچان ملے
نظم
میری اک نظم
محسن آفتاب کیلاپوری
نظم
محسن آفتاب کیلاپوری
میری اک نظم جو جنمی ہے ابھی
ذہن کی کوکھ سے روتے روتے
جس کو کاغذ پہ سلایا ہے بڑی مشکل سے
ہاں
وحی نظم مری
پیاری سی بھولی بھالی
آؤ
آ کر اسے اچھا سا کوئی نام تو دو
تاکہ دنیا میں اسے بھی کوئی پہچان ملے