EN हिंदी
میرے سامنے | شیح شیری
mere samne

نظم

میرے سامنے

محمد علوی

;

میری تنہائی
دیوار بن کے کھڑی ہے!

تو کیا میں اسے چاٹ جاؤں
مگر اس طرف بھی

اگر میں ہوا تو!