پھیلوں تو ساگر بن جاؤں
اور سمٹوں تو بوند
چاہوں تو وہ سرحد چھو لوں
موت جہاں گھبرائے
اور گروں تو خود ہی
اپنی نظروں سے گر جاؤں
نظم
میرا وجود
خلیل تنویر
نظم
خلیل تنویر
پھیلوں تو ساگر بن جاؤں
اور سمٹوں تو بوند
چاہوں تو وہ سرحد چھو لوں
موت جہاں گھبرائے
اور گروں تو خود ہی
اپنی نظروں سے گر جاؤں