EN हिंदी
موت | شیح شیری
maut

نظم

موت

گیتانجلی رائے

;

کیا ہر موت کے لئے ضروری ہوتی ہیں
رکی ہوئی سانسیں پتھرائی آنکھیں چار کندھے

اور گھر سے شمشان تک کی آخری دنیا داری
کبھی کبھی موت کی نشانی ہوتیں ہے

عمر سے زیادہ سمجھ داری والی باتیں
ہمیشہ ہنسنے والے چہرے

اور کبھی نا لڑنے والی محبتیں