EN हिंदी
مشورہ | شیح شیری
mashwara

نظم

مشورہ

محمد علوی

;

راتوں کو سونے سے پہلے
نئی پرانی یادوں کو

الٹ پلٹ کرتے رہنا
ورنہ کالی پڑ جائیں گی

ادھر ادھر سے سڑ جائیں گی