EN हिंदी
میں بلندیوں پر جل رہا ہوں | شیح شیری
main bulandiyon par jal raha hun

نظم

میں بلندیوں پر جل رہا ہوں

قمر جمیل

;

میں اپنے گھر میں دیئے کی طرح
جلنا چاہتا تھا

مگر اب ایک فلیٹ میں
بلب کی صورت جل رہا ہوں

اگر کوئی مجھے بجھانا چاہتا ہے
تو میرے بچے پھر مجھے جلا دیتے ہیں