تم تھی مجھ میں ہی
میرے اندر
تمہارے ہونے نے ہی
مجھے
تنہائی کا احساس دیا
تم مجھ میں سے ہی ہو
تمہیں میں نے جنم دیا ہے
اپنے ہی جسم کے حصے سے
اور
تمہارے ہی جسم سے
پیدا کیا
میں نے
اپنے روپ کو
نظم
میں اور تم
شہاب اختر
نظم
شہاب اختر
تم تھی مجھ میں ہی
میرے اندر
تمہارے ہونے نے ہی
مجھے
تنہائی کا احساس دیا
تم مجھ میں سے ہی ہو
تمہیں میں نے جنم دیا ہے
اپنے ہی جسم کے حصے سے
اور
تمہارے ہی جسم سے
پیدا کیا
میں نے
اپنے روپ کو