EN हिंदी
لفظ | شیح شیری
lafz

نظم

لفظ

خدیجہ خان

;

لفظوں کے ہتھیار
سنبھل کر

کیجیئے استعمال
ذرا چوکے تو

حدیں ساری
ٹوٹ جائیں گی

چکنا چور ہو جائیں گے
رشتوں کے گلدان

رہیں ہوشیار
کر دے نہ کوئی وار

بڑے جان لیوا ہوتے ہیں
یہ لفظوں کے ہتھیار