EN हिंदी
کوزہ گر | شیح شیری
kuza-gar

نظم

کوزہ گر

فرحت احساس

;

اے کوزہ گر!
مری مٹی لے

مرا پانی لے
مجھے گوندھ ذرا

مجھے چاک چڑھا
مجھے رنگ برنگے برتن دے