EN हिंदी
کوشش | شیح شیری
koshish

نظم

کوشش

جینت پرمار

;

کئی دنوں سے میرے سر میں
صبح شام اور رات رات بھر

ناامید پرندے اڑتے رہتے ہیں
انہیں روکنا مشکل ہے

لیکن اپنی کالی کالی زلفوں میں
گھونسلہ کرنے سے

میں روک تو نہیں سکتا ہوں ان کو