EN हिंदी
کتاب کو زندگی | شیح شیری
kitab ko zindagi

نظم

کتاب کو زندگی

معراج نقوی

;

اور زندگی کو کتاب
سمجھ لینے والے

مجھ جیسے پاگل انسان کو
ایک دن تو دیمک کی خوراک ہونا ہی تھا