EN हिंदी
خوابوں کے رشتے | شیح شیری
KHwabon ke rishte

نظم

خوابوں کے رشتے

راشد آذر

;

وہ خواب جو میری زندگی تھے
وہ کب کے ردی کی ٹوکری میں

پڑے ہوئے ماندگی کے وقفے کے منتظر ہیں
کہ میں کبھی کارزار ہستی کے شور و غل سے

تھکوں تو بس ایک لمحہ رک کر
انہیں اٹھا لوں