EN हिंदी
خدا سے | شیح شیری
KHuda se

نظم

خدا سے

شہرام سرمدی

;

میں منہ بھر قہقہے پہ قہقہے
جو یوں لگانے کی مشقت

از سحر تا شام کرتا ہوں دیانت سے
تو مزدوری بھی واجب سی ملے کوئی

بہت دن سے مری آنکھیں
کبھی بھر بھر نہیں روئیں