EN हिंदी
خدا کو اپنے ہم زاد کا انتظار | شیح شیری
KHuda ko apne ham-zad ka intizar

نظم

خدا کو اپنے ہم زاد کا انتظار

منیر نیازی

;

اداس ہے تو بہت خدایا
کوئی نہ تجھ کو سنانے آیا

وہ سر جو تیرے اجاڑ دل میں
چراغ بن کر چمک رہی ہے

کوئی نہ تجھ کو دکھانے آیا
عجیب حسن مہیب جیسی

خلش جو دل میں کھٹک رہی ہے