EN हिंदी
کشٹ | شیح شیری
kashT

نظم

کشٹ

اعتبار ساجد

;

کیسے چلتے سمے وہ روئی
گلے سے لگ کر بلک بلک کر

پھر آنکھوں کو چومنا اس کا اچک اچک کر
دور ہٹنا اور دیکھنا مجھ کو ٹھٹک ٹھٹک کر

گر پڑنا پھر کھلی ہوئی بانہوں میں تھک کر
شام جدائی

ماں سے محبوبہ تک کتنے روپ تھے اس کے