جسم کی بھی ایک جمہوریت ہے
جو ہر کس و ناکس میں بے نام تقسیم ہو کے
آدمی کو بے اثر کر دیتی ہے
جسم کی بھی ایک آمریت ہوتی ہے
جو کسی ایک میں جل بجھ کے
سب کے لیے راکھ بن جاتی ہے
نظم
جسم کا نظام
احمد ہمیش
نظم
احمد ہمیش
جسم کی بھی ایک جمہوریت ہے
جو ہر کس و ناکس میں بے نام تقسیم ہو کے
آدمی کو بے اثر کر دیتی ہے
جسم کی بھی ایک آمریت ہوتی ہے
جو کسی ایک میں جل بجھ کے
سب کے لیے راکھ بن جاتی ہے