EN हिंदी
جھونکا | شیح شیری
jhonka

نظم

جھونکا

احمد ہمیش

;

وہ کون تھی کہاں ملی
مجھے تو کچھ پتہ نہیں

مگر وہ جب چلی گئی
تو دور تک خیال میں

ہوا کا تیز شور تھا