شیر کی اپنی خدائی
ریچھ کے اپنے ضوابط
بھیڑیے کا اپنا ہی قانون
ان پر
حرف گیری کا کسی کو حق نہیں
مچھروں کو حکم ہے
وہ اپنی بھیں بھیں سے غرض رکھا کریں
نظم
جنگل
حمیدہ شاہین
نظم
حمیدہ شاہین
شیر کی اپنی خدائی
ریچھ کے اپنے ضوابط
بھیڑیے کا اپنا ہی قانون
ان پر
حرف گیری کا کسی کو حق نہیں
مچھروں کو حکم ہے
وہ اپنی بھیں بھیں سے غرض رکھا کریں