EN हिंदी
جلسہ | شیح شیری
jalsa

نظم

جلسہ

خدیجہ خان

;

شامیانوں کے اندر
مسکراہٹیں

ہر ایک چیز پہ چسپاں ہیں
رنج و غم کا

کہیں بھی
نشاں نہیں

خوبصورت لباسوں میں
لپٹے ہوئے

خاص و عام لوگ
خوشی کا ملمع چڑھائے

خوب بڑھا رہے ہیں
جلسے کی رونق