EN हिंदी
جل مرنے سے پہلے | شیح شیری
jal marne se pahle

نظم

جل مرنے سے پہلے

محمد علوی

;

کھڑکی بند کرو
دروازہ مت کھولو

بولنا ہے تو آنکھوں ہی آنکھوں میں بولو
شور گلی تک آ پہنچا ہے

جل مرنے سے پہلے
آؤ گلے مل کر رو لو