EN हिंदी
جان تم کتنی ناداں ہو | شیح شیری
jaan tum kitni nadan ho

نظم

جان تم کتنی ناداں ہو

معراج نقوی

;

جان تم کتنی بھولی ہو
خوابوں سے محبت کرتی ہو

کیا تم کو معلوم نہیں ہے
خواب دیکھنے کی خاطر

انکھوں کو بند کرنا پڑتا ہے
بے خبر جگ سے ہونا پڑتا ہے

جان تم کتنی ناداں ہو
جان تم کتنی بھولی ہو