وہ کاروان گل تازہ جس کے مژدے سے
دماغ عشق معطر ہے اور فضا معمور
دلوں سے کتنا قریں ہے نظر سے کتنی دور
نظم
انقلاب
خورشید الاسلام
نظم
خورشید الاسلام
وہ کاروان گل تازہ جس کے مژدے سے
دماغ عشق معطر ہے اور فضا معمور
دلوں سے کتنا قریں ہے نظر سے کتنی دور