EN हिंदी
حسن منظر میں نہیں ہے | شیح شیری
husn manzar mein nahin hai

نظم

حسن منظر میں نہیں ہے

نعیم ضرار احمد

;

حسن منظر میں کہاں ہے
یہ ہمارے من کی آنکھوں میں کہیں ہے

من کی آنکھیں کھل سکیں جو
تو ہر اک منظر حسیں ہے

حسن منظر میں نہیں ہے