EN हिंदी
ہجر | شیح شیری
hijr

نظم

ہجر

خدیجہ خان

;

ہجر میں بھی
فرقت کا گماں

ہونے نہیں دیتا
رہتا ہے وہ خیالوں میں

اتنے قریب کہ
وصل کی صورت میں

دھلنے لگتا ہے
اس کا احساس