EN हिंदी
ہوس | شیح شیری
hawas

نظم

ہوس

نیل احمد

;

بظاہر خوبصورت ہیں
تکلم کا طریقہ بھی بہت عمدہ سا ان کا

بدن پر ڈال کر پوشاک مہنگے دام والی وہ
سمجھتے ہیں نگاہوں کی ہوس بھی ڈھانپ لی ہم نے

مگر وہ جانتے کب ہیں
ہوس کا جسم ننگا ہے