ہم وقت کے صحرا میں
اڑتے ہوئے بادل ہیں
کس وقت ملیں کب تک
ہم ساتھ رہیں کیا ہو
شاید کسی جھونکے سے
ملنے کو ترس جائیں
بہتر ہے یہیں آؤ
اک ساتھ برس جائیں
نظم
ہم وقت کے صحرا میں
قاضی سلیم
نظم
قاضی سلیم
ہم وقت کے صحرا میں
اڑتے ہوئے بادل ہیں
کس وقت ملیں کب تک
ہم ساتھ رہیں کیا ہو
شاید کسی جھونکے سے
ملنے کو ترس جائیں
بہتر ہے یہیں آؤ
اک ساتھ برس جائیں