EN हिंदी
گمشدہ روایتیں | شیح شیری
gum-shuda riwayaten

نظم

گمشدہ روایتیں

پیغام آفاقی

;

صاف و شفاف جھیلوں کی وہ مچھلیاں
وہ تڑپتی ہوئی مچھلیاں

خوبصورت تھیں
اور ایک دن وہ انہیں مار کر کھا گئے

صاف و شفاف جھیلوں میں اب خون کی دھار ہے