EN हिंदी
گھنی رات | شیح شیری
ghani raat

نظم

گھنی رات

عمر فاروق

;

چلو چراغ بجھا کر ذرا سا دیکھیں ہم
یہ کائنات کسے ڈھونڈنے نکلتی ہے

سیاہ رات کی تاریکیاں بتاتی ہیں
کہ سب اجالے گھنی رات کے مسافر ہیں

جو دن کے ساتھ سفر کے لئے نکلتے ہیں