EN हिंदी
غم گسار | شیح شیری
gham-gusar

نظم

غم گسار

حمیدہ شاہین

;

دھوپ میں ساتھ کھڑے ہونے والوں کی خوشبو
دل کے اندر رچ جاتی ہے

خون کا حصہ بن جاتی ہے