EN हिंदी
فریاد | شیح شیری
fariyaad

نظم

فریاد

شہاب اختر

;

سنو درزی
ٹانک دو گے

جسم کے اس حصے کو
جس پہ

موسم کا
سب سے گہرا اتر ہوتا ہے

سمندر
ان دنوں

بے حد یہاں یہ ہے
سمندر کے یار

کون ہے