EN हिंदी
ایک شام باغ میں | شیح شیری
ek sham bagh mein

نظم

ایک شام باغ میں

محمد علوی

;

ننھے پودوں کے ہاتھوں میں رنگ برنگے جام
چھتنارے پیڑوں پہ گرتی چڑیوں کا کہرام

باغ، باغ میں حوض، حوض میں فوارے کا پیڑ
پتھر کی کرسی پر بیٹھی جلتی بجھتی شام