طویل برسوں کے بعد دیکھا
وہ پیارا مشفق حسین چہرہ
کہ جس نے مجھ کو
وہ روشنی دی
کہ جس سے میں نے
بہت سے ٹوٹے دلوں کو جوڑا
وہ روشنی کا حسین چہرہ
ابھرتی شاموں کے ساتھ ابھرا
مجھے نیا گیت دے گیا ہے
نیا سویرا
نظم
ایک نظم
صائمہ خیری
نظم
صائمہ خیری
طویل برسوں کے بعد دیکھا
وہ پیارا مشفق حسین چہرہ
کہ جس نے مجھ کو
وہ روشنی دی
کہ جس سے میں نے
بہت سے ٹوٹے دلوں کو جوڑا
وہ روشنی کا حسین چہرہ
ابھرتی شاموں کے ساتھ ابھرا
مجھے نیا گیت دے گیا ہے
نیا سویرا