جیسے جھک کر اس نے سرگوشی میں مجھ سے یہ کہا
وہ دیار غرب ہو کہ گلستان شرق ہو
ظلم کے موسم میں بوئے گل سے کھلتے ہیں گلاب
جستجو کی منزلوں میں خواب کی مشعل لیے
ڈالیوں پر آ کے گرتے ہیں تھکے ماندے پرند
آشیاں بندی میں رنگ و نسل کی تمییز کیا
تفریق کیا
جابرؔ و مجبور کی دنیا الگ عقبیٰ الگ
نظم
ایک درخت ایک تاریخ
حسن نعیم