دکھ
بچھڑنے کا نہیں ہوتا
بلکہ
ان رشتوں کے ٹوٹنے کا ہوتا ہے
جو
برسوں کی رفاقت کے بعد
اک پل میں ٹوٹ جاتے ہیں
اور
ہم تہی داماں رہ جاتے ہیں

نظم
دکھ
طاہرہ جبین تارا
نظم
طاہرہ جبین تارا
دکھ
بچھڑنے کا نہیں ہوتا
بلکہ
ان رشتوں کے ٹوٹنے کا ہوتا ہے
جو
برسوں کی رفاقت کے بعد
اک پل میں ٹوٹ جاتے ہیں
اور
ہم تہی داماں رہ جاتے ہیں