دھوپ لگے آکاش پہ جب
دن میں چاند نظر آیا تھا
ڈاک سے آیا مہر لگا
ایک پرانا سا تیرا چٹھی کا لفافہ یاد آیا
چٹھی گم ہوئے تو عرصہ بیت چکا
مہر لگا بس مٹیالا سا
اس کا لفافہ رکھا ہے!
نظم
دھوپ لگے آکاش پہ جب
گلزار
نظم
گلزار
دھوپ لگے آکاش پہ جب
دن میں چاند نظر آیا تھا
ڈاک سے آیا مہر لگا
ایک پرانا سا تیرا چٹھی کا لفافہ یاد آیا
چٹھی گم ہوئے تو عرصہ بیت چکا
مہر لگا بس مٹیالا سا
اس کا لفافہ رکھا ہے!