EN हिंदी
دعوت نامہ | شیح شیری
dawat-nama

نظم

دعوت نامہ

شیریں احمد

;

زندگی
ایک دن

مجھ کو بھی تلخ کر دے گی
میں

خوشیوں کو دعوت دیتے
تھکنا نہیں چاہتی

کہیں بگ بینگ سے پہلے
خوشی کی

وداعی تو نہیں ہو گئی تھی
کہیں میں

اسے غلط جگہ تو
دعوت نامہ نہیں بھیج دیا