EN हिंदी
چاہت | شیح شیری
chahat

نظم

چاہت

ثروت حسین

;

آدمی پیڑ اور مکان
صاف نیلا آسمان

سنگ ریزے اور گلاب
سب کے سب اچھے لگے

اس کے گھر جاتے ہوئے