EN हिंदी
بدگمانی | شیح شیری
bad-gumani

نظم

بدگمانی

ساقی فاروقی

;

جو ہو سکے تو ایک روز
اعتبار کے عذاب سے گزار دے مجھے

کہ احتمال اور ہے
صفر نہیں تو پھر صفر سے جنگ کیا

خدا کے واسطے مجھے بتا
اگر کسی کا انتظار ہی نہ تھا

تو ساری عمر کس کے انتظار میں گزر گئی
جمال خاں اچک زئی

میرا سوال اور ہے